Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • ابتدائی اور ہنگامی صحت کی دیکھ بھال
  • دائمی بیماری کی دیکھ بھال
  • صدمے والے لوگوں کو مدد فراہم کرنا۔
  • ہسپتال کے لئے حوالہ جات اور ملاقات کا وقت طے کرنا

براہ کرم نوٹ فرمائیں:کیترینوس (Kitrinos) کے ڈاکٹر کمزور/ وونرابیلٹی کی تشخیص نہیں کرتے ہیں۔
یہ کیلپونو ( KEELPNO)کی مدد سے کام کرتے ہیں، لیکن یہ کیلپونو کا حصہ نہیں ہیں۔

کام کے اوقات

کیترینوس (Kitrinos) آر آئی سی کے کلینک میں روزانہ صبح 9:00 سے شام 4:00 بجے تک کام کرتے ہیں۔
کیترینوس (Kitrinos) کیلپونو ( KEELPNO)میں بھی سوموار سے جمعہ صبح 9:00 سے دوپہر 2:00 بجے تک کام کرتے ہیں۔

اضافی معلومات

آپکو طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے.۔ڈاکٹر روزانہ اک محدود تعداد میں مریضٔوں کا معائنہ کر سکتے ہیں لہذا بہتر یہ ہے کہ آپ صبح جلدی آئیں۔

ڈاکٹر سے ملاقات کے لیے نرس آپکو اک ٹوکن نمبر دے گی۔ 
ڈاکٹر سب سے پہلے ارجنٹ کیس دیکھیں گے۔

یہ خدمات موریا اور اولیو گروو (Olive Grove) کے رہائشیوں کے لیے ہیں۔

مقامات

ٖلیسووس –موریہ کیمپ

پتہ

لیسووس - موریا کیمپ

کیترینوس(Kitrinos) آر آئی سی کلینک میں کام کرتا ہے

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: kitrinos.lesvos@gmail.com

facebook_messenger: https://www.facebook.com/Teamkitrinos/

website: https://www.kitrinoshealthcare.com

پتہ

Lesvos – Moria camp

39.1346820000000000
26.5034980000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔