اپ ڈیٹ: 2021/01/14

میتادراسی بچوں کے لئے (6-17 سال کی عمر کے) موسم گرما کا تعلیمی پروگرام پیش کرتا ہے:

  • یونانی زبان کے کورسز
  • انگریزی اور جرمن زبان کے کورسز
  • ریاضی
  • تاریخ اور جغرافیہ
  • آرٹس اور ثقافت
  • تخلیقی فنون
  • کمپیوٹر کلاسز (16-18 سالہ طالب علموں کے لئے)

کلاس روزانہ منعقد کی جاتی ہے (سوموار - جمعہ) دو شفٹوں میں:

  • صبح 10 سے 1 بجے۔
  • شام 4 سے 7 بجے۔

اضافی معلومات

آپ مندرجہ ذیل اوقات میں اسکول یا میتادراسی کے دفتر میں رجسٹر کرسکتے ہیں:

  • اسکول: سوموار - جمعہ صبح 10 بجے سے 1 بجے.
  • میتادراسی دفتر (25is Martiou 7، پہلی منزل): سوموار - جمعہ صبح 10 بجے - رات 8 بجے.

جب والدین رجسٹر کرنے آئیں تو والدین اپنے اور اپنے بچوں کے شناختی دستاویز ساتھ لائیں۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Orfeos 58

87 واں بین الثقافتی سکول/ 87th Intercultural Primary School

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ορφέως 58

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/metadrasi/

phone: +302141008700

پتہ

Orfeos 58, Athens

37.9770690000000000
23.7089350000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔