اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ELIX یونانی اسکول کے لئے بچوں کی تیاری میں مدد کرتا ہے (6 - 17 سال کی عمر):

  • ہوم ورک میں مدد
  • یونانی اورانگریزی زبان کے اسباق
  • سائنس کے اسباق

ELIX والدین کے لیئے یونانی اور انگریزی میں بھی اسباق پیش کرتا ہے

ہر دن ایک ہلکی غذا فراہم کی جاتی ہے.

ہر کلاس میں ایک یونانی استاد اور عربی یا فارسی بولنے والا استاد ہے.
ایک سماجی کارکن کم از کم ہفتے میں ایک بار مسائل میں مدد کرنے کے لئے موجود ہوتا ہے.

اضافی معلومات

رجسٹر کرنے اور مزید معلومات کے لیئے کال کریں، ای میل یا خد تشریف لائیں۔
رجسٹریشن کے اوقات پیر، منگل اور جمعرات سہ پہر 4 سے 7 بجے ہیں۔

برائے مہربانی اپنے اور اپنے بچوں کے شناختی دستاویز ساتھ لائیں جب آپ کلاسوں کے لیئے رجسٹر کریں۔
آپ کو اپنے بچوں کے ٹیکوں کے رکارڈ کی بھی ضرورت پڑے گی۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Pithias 38

45th Primary School "45ο Δημοτικό Σχολείο", Kypseli

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Πυθίας 38

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 16:00 سے 20:00

منگل 16:00 سے 20:00

بدھ 16:00 سے 20:00

جمعرات 16:00 سے 20:00

جمعہ 16:00 سے 20:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: lc.kypselis@elix.org.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ELIX.Greece/

phone: +306908792823

website: elix.org.gr

پتہ

Pithias 38, Athens

38.0040679396432700
23.7453282987404300

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔