اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ایلکس(ELIX) یونانی اسکول کے نظام کے لئے بچوں (6 - 17 سال کی عمر) کی تیاری میں مدد کرتا ہے :

  • ہوم ورک میں مدد
  • یونانی اور انگریزی زبان کے اسباق
  • سائنس کے اسباق

وہ بچوں کے لئے ابتدائی بچپن کی تعلیم بھی پیش کرتے ہیں ( عمر3 - 5 سال )۔

ایک صحت مند سنیک ہر دن فراہم کیا جاتا ہے۔

ہر کلاس میں یونانی استاد اور وہ اساتذہ بھی ہیں جو عربی، فارسی، اور کرمانجی بولتے ہیں۔
ایک سماجی کارکن کم از کم ایک بار ہفتے میں مسائل میں مدد کرنے کے لئے موجود ہوتاہے۔

اضافی معلومات

مزید معلومات اور رجسٹر ہونے کے لئے کال کریں، ای میل کریں یا خود آ ئیں.
رجسٹریشن کے اوقات سوموار سے بدھ، صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہیں۔

براہ مہربانی کلاسوں کے لیے رجسٹر ہونے کے وقت اپنے اور اپنے بچوں کے شناختی کارڈ/شناختی دستاویزات اپنے ہمراہ لائیں۔
آپ کو بچوں کا ویکسین ریکارڈ بھی ہمراہ لانے کی ضرورت ہوگی۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

اسکراماگاس کیمپ

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Κέντρο Φιλοξενίας Προσφύγων Σκαραμαγκά

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 17:00

منگل 10:00 سے 17:00

بدھ 10:00 سے 17:00

جمعرات 10:00 سے 17:00

جمعہ 10:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: learning.center@elix.org.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ELIX.Greece/

phone: +306907481686

website: elix.org.gr

پتہ

Skaramagas camp, Athens

38.0137457214515850
23.5969553220467900

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔