Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/10/31

سی آر ڈبلیو آئی دیوتیما (CRWI Diotima) جنس پر مبنی تشدد، جنسی استحصال اور بد سلوکی کے شکار سے بچ جانے والوں کو قانونی امداد پیش کرتا ہے:

  • آپ کے حقوق کے بارے میں معلومات اگر آپ جنس کی وجہ سے تشدد سے گزرتے ہیں
  • یونان میں سیاسی پناہ طلب کرنے کے بارے میں انفرادی قانونی مشاورت
  • سیاسی پناہ کے عمل کے دوران قانونی امداد اور نمائندگی
  • خاندان ملاپ کے معاملات/کیسز کے لئے قانونی امداد
  • مجرمانہ اور سول معاملات کے لئے عدالت میں نمائندگی

اضافی معلومات

خدمات خواتین اور مردوں (18 سال اور اس سے زیادہ عمر) کے لئے ہیں جو موریہ میں رہتے ہیں اور صنف پر مبنی تشدد، جنسی استحصال اور زیادتی کے متاثرین ہیں.

آپ کو طے شدہ معلومات کی ضرورت ہے۔
ملاقات طے کرنے کے لیئے ای میل یا کال کریں:

  • فرانسیسی اور عربی بولنے والے: 00306982042483
  • فارسی بولنے والے: 00306982042485

آپ کو ملاقات پر پہنچنے کے لیئے بس ٹکٹ فراہم کی جائے گی۔

پتہ

لیسووس

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Λέσβος

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 17:00

منگل 09:00 سے 17:00

بدھ 09:00 سے 17:00

جمعرات 09:00 سے 17:00

جمعہ 09:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: lesvos.diotima@gmail.com

facebook_messenger: https://www.facebook.com/NGOdiotima/

phone: +302251024730

website: http://diotima.org.gr

پتہ

Lesvos

مقامی زبان میں پتہ

Λέσβος

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔