Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ڈراپ سینٹر (Drop Centre) مختلف تعلیمی اور سماجی سرگرمیاں پیش کرتا ہے:

  • پیشہ ورانہ/پروفیشنل اساتذہ کے ساتھ بچوں کے لئے انگریزی اور ریاضی کی کلاسیں
  • بالغ افرادکے لئے انگریزی کی کلاسیں ( مختلف لیول میں دستیاب ہیں)
  • مقامی یونانی استاد کے ساتھ بالغ افراد کے لئے یونانی کلاسیں
  • کمپیوٹر کی کلاسیں
  • شطرنج کلب
  • سلائی اور دیگر دستکاریاں
  • یوگا
  • فٹبال (منگل اور جمعرات کے دن، رجسٹریشن کروانے کی ضرورت ہوتی ہے)
  • کیفے (غیر رسمی زبان کی تربیت اور کھیلیں)

خواتین کی جگہ خواتین اور ان کے بچوں کے لئے ایک محفوظ زون ہے اور اپنے فارغ اوقات میں  لطف اندوز ہو سکیں مختلف سرگرمیوں سے بشمول، سلائی، یوگا، اور رقص (ہفتہ وار سموار کے علاوہ صبح 11:00 بجے سے 1:30 بجے تک)

اضافی معلومات

ہر کسی کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
آپ کو طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے۔

اگر کلاسیں بھر جکی ہوں تو، آپ اپنا نام ویٹنگ لسٹ میں ڈال سکتے ہیں۔

پتہ

لیسووس - موریا گاوں

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 19:30

منگل 09:00 سے 19:30

بدھ 09:00 سے 19:30

جمعرات 09:00 سے 19:30

جمعہ 09:00 سے 19:30

اتوار 09:00 سے 19:30

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: lesvos@drapenihavet.no

facebook_messenger: https://www.facebook.com/drapenihavet/

website: https://www.drapenihavet.no/en/

پتہ

Lesvos – Moria Village

39.1321830000000000
26.5176650000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔