Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/10/31

سی آر ڈبلیو آئی(CRWI) دیو تیما (Diotima) جنس اور صنف پر مبنی تشدد کے متاثرہ افرادکے لئے نفسیاتی و سماجی امداد فراہم کرتا ہے:

  • آپ کے حقوق کے متعلق معلومات
  • خدمات کے حوالہ جات
  • خواتین کی رہائش تک رسائی حاصل کرنے میں معاونت
  • انفرادی طور پر نفسیاتی و سماجی حمایت
  • صحت ، سلامتی، اور سماجی دیکھ بھال کی خدمات جیسے عوامی اور مقامی خدمات پر آپ کے ساتھ جانے سمیت انفرادی امداد
  • مسلسل چیک ان کرنا اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ آپکو جس مدد کی ضرورت ہے آپ اسے حاصل کرنے کے اہل ہیں یا حاصل کر رہے ہیں
  • جنسی اور صنف پر مبنی تشدد کے متعلق معلومات کے سیشن، آپ کے حقوق اور اگر آپ یا کوئی اور جسے آپ جانتے ہیں کو جنسی یا صنف پر مبنی تشدد سے متاثرہ ہیں یا اسکا تجربہ ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔
  • یونان میں اپنے حقوق کے بارے میں سیکھنے، سروسز تک رسائی حاصل کرنے اور لیسواس اور یونان میں زندگی بسر کرنے کے بارے میں خواتین کی سرگرمیاں

اضافی معلومات

خدمات خواتین اور مردوں (18 سال اور اس سے زیادہ عمر) کے لئے ہیں جو موریہ میں رہتے ہیں اور صنف پر مبنی تشدد، جنسی استحصال اور زیادتی کے متاثرین ہیں.


آپ کو طے شدہ معلومات کی ضرورت ہے۔

ملاقات طے کرنے کے لیئے ای میل یا کال کریں:

  • فرانسیسی اور عربی بولنے والے: 00306982042483
  • فارسی بولنے والے: 00306982042485

آپ کو ملاقات پر پہنچنے کے لیئے بس ٹکٹ فراہم کی جائے گی۔

پتہ

لیسووس

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Λέσβος

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 17:00

منگل 09:00 سے 17:00

بدھ 09:00 سے 17:00

جمعرات 09:00 سے 17:00

جمعہ 09:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: lesvos.diotima@gmail.com

facebook_messenger: https://www.facebook.com/NGOdiotima/

phone: +302251024730

website: http://diotima.org.gr

پتہ

Lesvos

مقامی زبان میں پتہ

Λέσβος

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔