
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
وکٹوریہ اسکوائر پراجیکٹ(The Victoria Square Project) ایک سماجی جگہ ہے جو بین الاقوامی ثقافت اور کمیونٹی بلڈنگ سرگرمیوں کا پروجیکٹ ہے، جیساکہ:
- تھیٹر کورس
- ڈانس کی کلاسیں
- موسیقی
- تخلیقی ورکشاپس
- سنیما نائٹس
- آرٹ نمائش اور فنکار ی ریزیڈینس
- ثقافتی تہوار
- سالانہ اور پاپ اپ ایونٹ
ہفتہ وار شیڈول اور سرگرمیوں کے لیے کیسے سائن اپ کرتے ہیں جاننے کے لیے فیس بک پیج چیک کریں۔
اضافی معلومات
ہر اک کا خیر مقدم ہے۔
فنکاروں، معمار، محققین، مقامی کاروباری اداروں، محققین، تعلیمی اداروں، پڑوسیوں اور دیگر تنظیموں کی ایک بڑی تعداد شامل ہیں۔
مقامات
ایتھنز
پتہ
Elpidos 13
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Ελπίδος 13
رابطہ کرنے کے اوقات
منگل 14:00 سے 20:00
بدھ 14:00 سے 20:00
جمعرات 14:00 سے 20:00
جمعہ 14:00 سے 20:00
ہفتہ 14:00 سے 20:00
اتوار 14:00 سے 20:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: victoriasquareproject@gmail.com
facebook_messenger: https://www.facebook.com/VictoriaSquareProject/
phone: +302130442783
پتہ
Elpidos 13, Athens
37.9944630000000000
23.7298390000000000