Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

سی آر ڈبلیو آئی ڈایوٹوما (CRWI Diotima) صنف پر مبنی تشدد، جنسی استحصال اور زیادتی کے متاثرین کے لئے نفسیاتی - سماجی حمایت اور قانونی امداد پیش کرتا ہے:

  • معلومات اور حوالہ جات
  • صحت، سلامتی، اور سماجی دیکھ بھال کی خدمات جیسی عوامی اور مقامی خدمات پر آپ کے ساتھ جانے سمیت انفرادی امداد
  • پناہ گزینوں کے لئے حوالہ جات
  • مسلسل چیک ان اس بات کو یقینی بنانا کے لیئے کہ آپ کو آپ کی ضرورت کی مدد ملے
  • خواتین اور نوجوان لڑکیوں کے لئے خد اعتمادی کے سیشن (16 سال اور اس سے زیادہ عمر)
  • جنسی اور صنف پر مبنی تشدد، آپ کے حقوق اور آپ کیا اقدامات لے سکتے ہیں اگر آپ یا اپ کا کوئی جاننے والا جنسی یا جنسی بنیاد پر تشدد سے گزرے.

وہ متاثرین کے لیئے قانونی امداد بھی پیش کرتے ہیں

  • پناہ طلب کرنے اور اپنے حقوق کی تلاش کے بارے میں معلومات
  • انفرادی مشاورت
  • پناہ کے عمل کے دوران قانونی امداد اور نمائندگی
  • خاندانی ملاپ کے کیسز کے لئے قانونی امداد
  • مجرمانہ اور سول کیسز کے لئے عدالت میں نمائندگی

اضافی معلومات

خدمات خواتین اور مردوں کے لیئے ہیں (16 سال اور اس سے زیادہ عمر) کے لئے ہیں جو لاریسا، کرادیٹسا، اور ٹریکالا میں رہتے ہیں.

آپ کو طے شدہ معلومات کی ضرورت ہے۔
ملاقات طے کرنے کے لیئے ای میل یا کال کریں:

  • فون: 00302410410385
  • عورتوں کے لیئے ای میل: thessaly.diotima@gmail.com
  • مردوں کے لیئے ای میل: mthessaly.diotima@gmail.com

پتہ

لاریسا، کرادیٹسا، اور ٹریکالا (Larissa, Karditsa, Trikala)

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 17:00

منگل 10:00 سے 17:00

بدھ 10:00 سے 17:00

جمعرات 10:00 سے 17:00

جمعہ 10:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/NGOdiotima/

phone: +302410410385

website: http://diotima.org.gr

پتہ

Larissa, Karditsa, and Trikala

null
null

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔