Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/05/23

فورج فار ہیومینیٹی (FORGE for humanity) اکیلے مرد پناہ گزینوں اور مہاجرین کی مدد کرتا ہے (عمر 18 اور اس سے زیادہ):

  • یونان میں طرز زندگی پر انفرادی مشاورت اور ایتھنز میں خدمات / مواقع تک رسائی حاصل کرنے میں مدد (طبی اور نفسیاتی خدمات، تعلیمی کورسز، سرگرمیوں، (AFM) اے ایف ایم / (AMKA) آمکا / (IKA) / آئی کے اے / (OAED) یونانی ملازمت کے دفتر تک رسائی کے حوالے سے حوالہ جات ، اپنے لیے رہائش گاہ، وغیرہ کو تلاش کرنا وغیرہ وغیرہ ۔)
  • سیاسی پناہ کے عمل کے متعلق معلومات اور قانونی امداد کے حوالے سے حوالہ جات
  • یونانی پناہ گزین سروس کے ساتھ بات چیت میں مدد سمیت سیاسی پناہ کے عمل کے دوران خصوصی پیروی اور حمایت
  • آپ کی پناہ گزینی کا دعوی درج کرنے کے حوالے سے یونانی پناہ گاہ کو کال کرنے کے لئے اسکائپ تک رسائی (صبح کھولنے سے لے کر دوپہر 1 بجے تک، آپ کی مادری زبان کے اسکائپ شیڈول پر منحصر ہے

  • برائے مہربانی نوٹ کریں: اگر آپ کرمانجی کے لئے (منگل کو صبح 9 بجے) اور / یا انگریزی / فرانسیسی (بدھ کو صبح 9 بجے) کے لیئے آنا چاہتے ہیں تو فورج فار ہیومینیٹی (FORGE for humanity) کو پہلے سے بتا دیں
  • اسکائپ شیڈول اور رجسٹریشن کے طریقہ کار کے بارے میں معلومات کے لیئے یہاں کلک کریں
  • ملازمت کی مشاورت اور ملازمت کی تلاش میں مدد (سی وی لکھنے اور کورلیٹر، آن لائن ملازمت کی تلاش اور ملازمت کی آفر/ مواقع کے ساتھ انفرادی رابطے میں امداد)
  • درخواست کے ساتھ مدد جیسے کہ امریکہ کے لیے سپیشل امیگرنٹ ویزا اور دیگر سپیشل ویزا
  • چاے اور سنیک

اضافی معلومات

فیس بک پر پیغام بھیجیں یا آمنے سامنے مشاورت اور/یا نوکری کی مشاورت کے لئے ملاقات طے کرنے کے لئے فورج فار ہیومینیٹی کے دفتر آئیں.

پیر سے جمعہ (شام 4 - 6 بجے) تک مرکز ایتھنز میں نئے اکیلے مردوں کے سوالات، کپڑے یا حفظان صحت کی اشیاء (دستیابی پر منحصر) حاصل کرنے اور ایک پیالی چائے کے ساتھ آرام کرنے کے لیے کھلا ہے. مقامات

ایتھنز


رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار شام 01:00 سے PM 05:00

منگل شام 01:00 سے PM 05:00

بدھ شام 01:00 سے PM 05:00

جمعرات شام 01:00 سے PM 05:00

جمعہ شام 01:00 سے PM 05:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: gentlemen@forgeforhumanity.org

facebook_messenger: www.facebook.com/forgeforhumanity

instagram: https://www.instagram.com/forgeforhumanity/

phone: 302114004184

phone: 306949384443

viber: 306949384443

website: www.forgeforhumanity.org

whatsapp: 306949384443

پتہ

Spartis 16, Athens

37.9936188000000000
23.7264428000000000

مقامی زبان میں پتہ

Παιωνίου 6, 104 40 Αθήνα

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔