
اپ ڈیٹ: 2021/12/27
پرسپیکٹوز آرٹ (Perspectives Art) فنکاروں کے لئے سٹوڈیو اور معاونت فراہم کرتا ہے:
- فنکاروں کے لیئے ملنے اور کام کرنے کے لئے جگہ
- سٹوڈیو میں استعمال کے لئے مواد (دستیابی پر منحصر ہے: کینوس، پینٹ، پنسل، چارکول، کاغذ، وغیرہ)
- ورکشاپس
- نمائش
فنکاروں کی ٹیم پینٹنگ، ڈرائنگ، فوٹو گرافی، دستکاری، زیورات، لکڑی کا کام، اپ سائیکلنگ اور بہت سی چیزوں پر کام کرتے ہیں
اضافی معلوماتسٹوڈیو کے شڈیول اور مزید معلومات کے لیئے ای میل بھیجیں یا فیسبک پر پیغام بھیجیں۔
پرسپیکٹوز آرٹ (Perspectives Art) رضاکار تلاش کر رہے ہیں۔
اگر آپ اس میں دلچسپی دکھتے ہیں تو ان سے فیسبک یا ای میل ہر رابطہ کریں۔
مقامات
ایتھنز
پتہ
Keramikou 28
کمیونٹی
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Κεραμεικού 28
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: perspectivesartathens@gmail.com
facebook_messenger: https://www.facebook.com/perspectivesart/
website: http://www.perspectivesart.net/
پتہ
Keramikou 28, Athens
37.9830539707588950
23.7216804369152900