Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/05/30

ایچ اے آر.ٹی.ایس. (hands on refugee talent and sustainability) پروگرام خواتین کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے اور اپنی مصنوعات کو فروخت کرنے میں حمایت کرتاہے۔

تخلیقی مہارتوں کی ورکشاپش ہر بدھ کے دن (دوپہر 3 - 4 بجے تک)اک محفوظ جگہ پر منعقد ہوتی ہیں۔ 
خواتین روایتی دستکاریاں زیورات اور کپڑے بنانے کے لئے ڈیزائن اور تکنیک کے ساتھ ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں۔  فیس بک پران کے کام کے متعلق دیکھنے کے لیےانکا پیج ملاحظہ فرمائیں۔

گانا سیکھنے کےاسباق (انگریزی میں) سوموار کے دن (دوپہر اور جمعہ 2 - 3:30 بجے )اوربدھ کےدن (سہ پہر 2 - 3) بجے منعقد ہوتے ہیں۔

اضافی معلومات

یہ پروگرام خواتین (عمر 16 اوراس سے زیادہ)کے لیے کھلا ہے۔
اگر آپ شرکت کرناچاہتے ہیں،تو ورکشاپ پر تشریف آئیں۔

سوموار سے جمعہ تک صبح 10:30 سے دوپہر 1:45 بجے تک:مزید معلومات کے لیے کال کریں۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Navarchou Notara 12

پہلی1 منزل

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ναυάρχου Νοταρά 12

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/harts.collection/

phone: +302130282976

website: https://refugees.gr/harts-en/

پتہ

Navarchou Notara 12, Athens

37.9876840000000000
23.7343810000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔