
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
کیپسیلی میں کاریتاس ہیلاس کا سماجی انضمام اور ملازمت کے لئے مرکز پیش کرتا ہے:
- معلومات اور حوالہ جات سمیت سماجی خدمات.
- نوکری تلاش کرنے کا طریقہ، سافٹ سکلز، اور سی وی لکھنے کی ورکشاپس سمیت، ملازمت تلاش کرنے پر مشا ورت .
- پیشہ ورانہ تربیتی پروگرام اور تعلیمی سیمینار
- بزنس اور مالی مشاورت
- بالغ افراد کے لئے یونانی اور انگریزی زبان کے سبق
- بالغ افراد کے لئے تفریحی اور ثقافتی سرگرمیاں.
- زہنی سماجی معاونت اور بااختاری کے گروہ
اضافی معلومات
آپ کو خدمات اور سرگرمیوں کے لئے ملاقات طے کرنے کی ضرورت ہے۔
ملاقات طے کرنے کے لیے سینٹر فار سوشل اینٹیگریشن اینڈ ایملائیبیلیٹی (Center for Social Integration and Employability) آئیں۔
مقامات
ایتھنز
پتہ
Fokionos Negri 42
کیپسیلی کی میونسپل مارکیٹ
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Φωκίωνος Νέγρη 42
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 17:00
منگل 09:00 سے 17:00
بدھ 09:00 سے 17:00
جمعرات 09:00 سے 17:00
جمعہ 09:00 سے 17:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: kipselicenter@caritas.gr
facebook_messenger: https://www.facebook.com/caritashellas/
website: www.caritas.gr
پتہ
Fokionos Negri 42, Athens
38.0010113052877900
23.7377189651054930