اپ ڈیٹ: 2021/01/14

موومنٹ اون دی گراونڈ (Movement On The Ground (MOTG) آلو گروو میں کلاسیں اور سماجی سرگرمیاں منظم کرتا ہے:

  • انگریزی زبان کے اسباق
  • یونانی زبان کے اسباق
  • کلین اپ ٹیم (ہر اتوار صبح 11 بجے موریہ کے ماحول کی صفائی کرنے کے لیئے)

آلو گروو میں آیسوبوکس (Isobox) پر مزید معلومات کے لیئے پوچھیں۔

اضافی معلومات

مزید معلومات کے لیےاولیو گروو میں آئیسوباکس پر پوچھیں۔

پتہ

لیسووس - آلیو گروو (Olive Grove)

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/movementontheground/

website: https://movementontheground.com

پتہ

Lesvos – Olive Grove

39.1356284797797100
26.5048871245017280

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔