اپ ڈیٹ: 2021/12/27

مہاجرین اور پناہ گزین خواتین (18 سال اور اس سے زیادہ عمر کی) فٹ بال ٹیم میں شامل ہوسکتی ہیں.

  • ٹیم صبح 10:30 بجے سے 12 بجے، پیر اور بدھ کو ٹریننگ کرتی ہے.
  • یہ جمعہ کو صبح 11:30 بجے بھی ورکشاپ کے لیئے ملتی ہے

آپ کے پاس فٹ بال کھیلنے کا تجربہ ہونا ضروری نہیں ہے.

ٹیم میں جگہ 25 کھلاڑیوں تک محدود ہے. یونانی سفری دستاویزات کے ساتھ خواتین کو ٹیم میں شامل کرنے میں ترجیح دی جائے گی.اضافی معلومات

مزید معلومات کے لئے اور رجسٹریشن فارم حاصل کرنے کے لئے:

  • katerina@olympictruce.org کو ایک ای میل بھیجیں
  • فیس بک گروپ کو ایک پیغام بھیجیں
  • ایک وٹسایپ پیغام 00306932308457 پر بھیجیں

ٹیم میں شمولیت کے لۓ آپ کو رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی ضرورت ہے.

مقامات

ایتھنز- کیرامیکوس

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: katerina@olympictruce.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/HestiaFC/

پتہ

Athens – Kerameikos

null
null

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔