اپ ڈیٹ: 2021/05/28

مہاجرین اور پناہ گزینوں کا “کے ای ایم “ سنٹر (Κέντρο Ένταξης Μεταναστών) بالغ افراد کے لئیے تعلیمی کورسسز پیش کرتا ہے :

  • یونانی زبان کے کورسسز (اے اول درجہ)
  • یونانی زبان کی سرٹیفیکیشن کے لئیے یونانی زبان کے کورسسز اور یونانی تاریخ اور ثقافت ( اے دوئم درجہ )
  • آئی ٹی ٹریننگ کورسز (ونڈوز، ورڈ، ایکسل، اور انٹرنیٹ) بنیادی کمپیوٹر کی مہارت کے علم کی سرٹیفیکیشن کے لئے
  • ملازمت کی مشاورت کے آمنے سامنے سیشن

آئ ٹی ٹریننگ کورس اور ملازمت کی مشاورت صرف انگریزی اور یونانی زبان میں پیش کئے جاتے ہیں

اضافی معلومات

کورسز جنوری 2019 سے شروع کئے جائیں گے.

صبح 9 سے دوپہر 1:30 بجے کے درمیان کے ای ایم تشریف لا کر کورسز کے لئیے درخواست دیں
اپنا آئی ڈی ، مہاجر کارڈ ، پاسپورٹ یا رہائشی پرمٹ اور امکا ساتھ لائیں

مذید معلومات کیے لئیے کام کے اوکات میں کے ای ایم سے پوچھیں.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Maizonos 45

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Μαιζώνος 45

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 17:00

منگل 09:00 سے 17:00

بدھ 09:00 سے 17:00

جمعرات 09:00 سے 17:00

جمعہ 09:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: kentrokoinotitas@athens.gr

phone: +302132082998

پتہ

Maizonos 45, Athens

37.9877107669544700
23.7223412510048770

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔