اپ ڈیٹ: 2021/01/14

یٹادریسی بچوں کے لیے یونانی زبان کی کلاسیں پیش کرتا ہے (6 سے 12 سال کی عمر کے لیے) سوموار سے بدھ دوپہر 2 سے 4 بجے تک

 

اضافی معلومات

رجسٹر کرنے کے لئے میٹادریسی کے آفس آیئں (پیر سے جمعہ صبح 10 سے شام 5 بجے تک)
جب والدین رجسٹر کرنے آئیں تو اپنے اور اپنے بچوں کے شناختی دستاویز ساتھ لائیں۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

25is Martiou 7

پہلی 1منزل

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

25ης Μαρτίου 7

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/metadrasi/

phone: +302141008700

پتہ

25is Martiou 7, Athens

37.9625431646676800
23.6994538677662450

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔