Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ون چائلڈ، ون ورلڈ (Ένα Παιδί - Ένας Κόσμος) جامع اور طویل مدتی انضمام میں معاونت فراہم کرتا ہے، بشمول:

  • سماجی خدمات
  • مقامی خدمات تلاش کرنے میں مدد
  • طالب علموں کے لئے اسکولوں کے بعد کی معانت (گریڈ 1 - 6)
  • بچوں کے لیئے تفریحی سرگرمیوں بشمول، موسیقی، پینٹنگ، کتابیں، تھیٹر (انگریزی میں)، اور کھیلوں کی جگہیں
  • فلمیں (12 اور اس سے زیادہ عمر کے لئے انگریزی اور یونانی میں)
  • بچوں کے لئے یونانی زبان کی کلاسیں
  • مائوں کے لئے یونانی زبان کی کلاسیں
  • آپ کے گھر میں والدین سے والدین معاونت

نفسیاتی ماہرین کی ٹیم فراہم کرتی ہے:

  • بچوں کے لئے نفسیاتی معاونت (عمر 0 - 5 سال)
  • بچوں کے لئے نفسیاتی تعلیمی مدد (عمر 5 - 12 سال)
  • آمنے سامنے خاندان کی مشاورت
  • تھراپی کے لئے حوالہ

اضافی معلومات

یہ امداد ان خاندانوں کے لئے ہے دستیاب ہے جن کا کم سے کم ایک بچہ (0-12 سال کی عمر) یونان میں رہنے کی منصوبہ بندی رکھتے ہیں.

مزید معلومات کے لئے ون چائلڈ، ون ورلڈ پر جائیں.

ون چائلڈ، ون ورلڈ میں نئے خاندانوں کا ان کے خاندانی حالات اور ضروریات کے بارے میں بات کرنے کے لئے سماجی کارکنوں کے ساتھ ایک انٹرویو ہو گا. انٹرویو کے بعد، وہ آپ کو آپ کے اگلے دورے کے لیئے ملاقات طے کریں گے.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Rethymnou 10

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ρεθύμνου 10

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 19:00

منگل 09:00 سے 19:00

بدھ 09:00 سے 19:00

جمعرات 09:00 سے 19:00

جمعہ 09:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@paidi-kosmos.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/Ένα-Παιδί-Ένας-Κόσμος-120750191318266/

phone: +302108838512

پتہ

Rethymnou 10, Athens

37.9903460000000000
23.7328360000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔