
اپ ڈیٹ: 2022/02/09
معاونت رضاکارانہ واپسی اور انضمامِ نو پروگرام (AVRR) کے ذریعے، آئی او ایم (IOM) آپکو آپکے آبائی ملک ، یا پھر اس ملک جہاں آپ پہلے رہتے تھے اور جہاں رہنے کے لیے آپکے پاس قانونی حق ہےواپس لوٹنے میں مدد کرتا ہے۔
پروگرام صرف اس صورت میں واپسی میں مدد کرے گا اگر آئی او ایم اس ملک کو جہاں آپ واپس جا رہے ہیں اک محفوظ ملک تصور کرے۔
اپنے کیس کے متعلق آئی او ایم کے ساتھ چیک کریں۔
اضافی معلومات
معاونت رضاکارانہ واپسی اور انضمامِ نو کے پروگرام کے متعلق معلومات کے لیے آئی اوایم کو کال کریں۔آپکو اک طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے۔
مقامات
ڈراما - پارانیسٹی
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 08:30 سے 16:30
منگل 08:30 سے 16:30
بدھ 08:30 سے 16:30
جمعرات 08:30 سے 16:30
جمعہ 08:30 سے 16:30
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
phone: +306948908372
website: https://greece.iom.int/en/
پتہ
Drama – Paranesti
null
null