Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/12/27

  • ڈبلن خاندان کے انضمام پر معلومات
  • خاندان کے حصول کے طریقہ کار کے دوران قانونی امداد
  • ملک میں مسترد شدہ خاندانوں کے مقدمے جہاں آپ کے خاندان کے رکن رہتے ہیں (خاص طور پر جرمنی)
  • جرمنی کے ویزا اور ویزا کے طریقہ کار کے دوران مدد کے بارے میں معلومات
  • یونان میں پہلی اور دوسری دفعہ کے پناہ گزین کے طریقہ کار میں قانونی نمائندگی

اضافی معلومات

آپ وٹس ایپ، ای میل یا فون کے زریعے ملاقات طے کر سکتے ہیں:
  • عربی يا انگریزی: 003069469417162
  • فارسی: 00306946716406
ایقول رائٹس بی یانڈ بارڈرز(Equal Rights Beyond Borders) ہر جمعرات اور جمعہ کو دورہ کرتے ہیں (کسی بھی طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے):
  • جمعرات (شام 4 سے 6 بجے تک) فارسی اور فرانسیسی زبان بولنے والے کے لیے
  • جمعہ (شام 4 سے 6 بجے تک) عربی اور انگریزی زبان بولنے والے کے لیے

مقامات

ایتھنز

پتہ

Emmanouil Mpenaki 69A

پہلی 1منزل

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Εμμανουήλ Μπενάκη 69A

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: athens@equal-rights.org

website: https://www.equal-rights.org

پتہ

Emmanouil Mpenaki 69A, Athens

37.9859990000000000
23.7355310000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔