
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
جے آر ایس کمیونٹی ہب مندرجہ ذیل کے ساتھ اک سماجی جگہ ہے:
- ٹی اور کافی
- بورڈ گیمز اور کارڈز
- بچوں کی سرگرمیاں
- وائی فائی
اضافی معلومات
کمیونٹی ہب مندرجہ ذیل اوقات میں کھلا ہوتا ہے:
- مردوں کے لیے ہر سوموار اور بدھ کے دن (دوپہر 2:30 سے شام 5:00 بجے تک۔)
- خواتین کے لیے ہر منگل اور جمعرات کے دن (دوپہر 2:30 سے شام 5:00 بجے تک۔)
مقامات
ایتھنز
پتہ
Fylis 68
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Φυλής 68
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
facebook_messenger: https://www.facebook.com/jrsgreece/
website: https://www.jrsellada.com/en/
پتہ
Fylis 68, Athens
37.9935730000000000
23.7283960000000000