اپ ڈیٹ: 2021/01/14

پٹینک(Petanque) کسی بھی شخص کے لئے کھلی ہیں جو فن کرنا اور کمیونٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
ہر ایک کو خوش آمدید کہا جاتا ہے (ہر عمر ، جنس، قومیت کے لوگ، وغیرہ۔)

اتوار کے دن صبح 11:00 بجے نیشنل گارڈن میں شمولیت اختیار کریں۔آپکو پہلے سے یعنی کہ پیشگی رجسٹر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

مزید معلومات کے لیے کال کریں۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

نیشنل گارڈن

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Εθνικός Κήπος

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@shedia.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/shedia.streetpaper

phone: +302130231220

website: www.shedia.gr

پتہ

National Garden, Athens

37.9705050000000000
23.7353160000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔