Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/03/09

دی نسٹ ایک محفوظ جگہ ہے جو بچوں (2 سے 7 سال کی عمر) کے لیئے پیش کرتی ہے:

  • کھیلنے کی جگہ
  • بچوں کی سرگرمیاں
  • تازہ پھل اور نمکین

اضافی معلومات

دی نسٹ ہر دن کھلا ہوتا ہے (ہفتہ کے علاوہ) دوپہر 12:00 سے شام 5:00 بجے تک.

جب آپ پہلی بار آئیں گے تو آپ رجسٹر کرسکتے ہیں.

والدین کو اپنے بچوں کے ساتھ رہنے کا پشورہ دیا جاتا ہے، لیکن قریبی پڑہنے کے مراکز میں کلاس میں شرکت کرنے کے لئے جا سکتے ہیں.
بچے دی نسٹ 90 منٹ رہ سکتے ہیں.

مقامات

ساموس - واتھی (Vathy)

پتہ

Lykourgoy Logotheti 61

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Λογοθέτη Λυκούργου 61

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 16:30

منگل 10:00 سے 16:30

بدھ 10:00 سے 16:30

جمعرات 10:00 سے 16:30

جمعہ 10:00 سے 16:30

ہفتہ 10:00 سے 16:30

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: samos@actionforeducation.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ActionforEdu/

website: actionforeducaiton.org

پتہ

Lykourgoy Logotheti 61, Samos – Vathy

37.7578256776784000
26.9734330793602980

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔