Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

سرگرمیاں کسی بھی شخص کے لئے کھلی ہیں جو فن کرنا اور کمیونٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں :

  • فٹ بال(اتور کے دن شام 8:00 بجے۔)
  • باسکٹ بال (سوموار کے دن شام 6:00 بجے۔)
  • پٹینک (Petanque) نیشنل گارڈن میں(اتوار کے دن صبح 11:00 بجے)
  • دوڑ

کھیلوں کے گیئر (جوتے، جرسی، وغیرہ) فراہم کیا جاتا ہے۔

ہر ایک کو خوش آمدید کہا جاتا ہے (ہر عمر ، جنس، قومیت کے لوگ، وغیرہ۔)

اضافی معلومات

پچ میں فٹ بال اور باسکٹ بال کی ٹیموں میں شمولیت اختیار کریں۔ آپکو پہلے سے یعنی کہ پیشگی رجسٹر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
مزید معلومات کے لیے کال کریں۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Pireos & Echelidon

City of Athens Municipal Sporting Complex – "Δημοτικό Στάδιο Π.Α.Ο. Ρουφ" سٹی آف ایتھنز میونسپل سپورٹ کمپلیکس

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Πειραιώς & Εχελιδών

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@shedia.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/shedia.streetpaper

phone: +302130231220

website: www.shedia.gr

پتہ

Pireos & Echelidon, Athens

37.9734720000000000
23.7072320000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔