Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/05/28

سیکنڈ ٹری (Second Tree) بچوں اور بالغ افراد کے لیے زبان کی کلاسیں پیش کرتے ہیں (عمر 11 اور اس سے زیادہ):

  • انگریزی زبان کی کلاسیں ( کورس، A2، A1 اور B1 کی سطح)
  • ایک معروف زبان سرٹیفیکیشن ٹیسٹ کے لئے تیاری

تمام اساتذہ کرام کے پاس انگریزی زبان کو اک دوسری زبان کے طور پر پڑھانے کے لیے ان کے پاس ڈگری موجود ہے۔

اضافی معلومات

سیکنڈ ٹری(Second Tree ) اساتذہ کے ساتھ (سوموار سے جمعہ) دوپہر 2:00 بجے سے سہ پہر 3:00 تک رجسٹریشن کریں۔

پھر اس کورس میں آپکا لیول چیک کرنے کے لیے اک ٹیسٹ لیا جائے گا۔ یہ ٹیسٹ ہر جمعہ کے دن دوپہر 12:00 بجے منعقد ہوتا ہے۔ ٹیسٹ کے بعد استاد آپکو مطلع کرے گا کہ آپ کس دن سے کلاس لینا شروع کر سکتے ہیں یا پھر اگر آپکو انتظار کرنا ہوگا انتظار والی فہرست پر استاد آپکو بتائے گا۔

زبان کی کلاسیں روزانہ (سوموار سے جمعہ) منعقد ہوتی ہیں۔
انگریزی زبان کی کلاس کا دورانیہ 60 منٹ ہوتا ہے۔

حاضری اور باقاعدگی کی سخت شرائط ہیں ۔ آپ کو اساتذہ کو پیشگی مطلع کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اگر آپ کسی کلاس میں نہیں آ سکیں گے تاکہ آپکو ہوم ورک مل جائے اور آپ کلاس کے ساتھ ساتھ چل سکیں۔

مقامات

Ioannina

پتہ

Meletiou Geografou 22

مِکری پولس کمیونٹی سنٹر (Mikri Polis Community Center)

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Μελετίου Γεωγράφου 22

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@secondtree.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/SecondTree/

website: https://secondtree.org

پتہ

Meletiou Geografou 22, Ioannina

39.6690705799615060
20.8454117959819670

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔