اپ ڈیٹ: 2021/01/14

سیکنڈ ٹری (Second Tree) اور پروجیکٹ ہوپ فار کڈز (Hope 4 Kids ) بچوں کے لیے اک کنڈرگارٹن چلاتے ہیں ( عمر3 سے 10 سال):

  • یونانی اور انگریزی زبان کی کلاسیں
  • ہوم ورک میں معاونت
  • ورک شاپس
  • کھیل کا میدان اور باغ

کنڈر گارٹن سوموار سے جمعہ صبح 11 سے شام 7 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔

مقامات

Ioannina

پتہ

Meletiou Geografou 22

مِکری پولس کمیونٹی سینٹر (Mikri Polis Community Center)

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Μελετίου Γεωγράφου 22

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@secondtree.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/SecondTree/

website: https://secondtree.org

پتہ

Meletiou Geografou 22, Ioannina

39.6690777999828700
20.8454097346442400

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔