Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/02/08

مرکز ہم اک ہیں خواتین اور ان کے بچوں کے لئے ایک محفوظ جگہ ہے (عمر 0 سے 2 سال ):

  • آرام کرنے اور دوسری خواتین سے ملنے کے لئے جگہ
  • "ہم ایک ہیں "پروگرام (آپکے جسم اور دوسروں کو دوبارہ جوڑنے کے لیے سانس کے کام، رقص، پائلٹ، یوگا، علاج پذیر کھیل، ہنسی وغیرہ کا استعمال کرتے ہوئے دماغی پروگرام)
  • انگریزی زبان کی کلاسیں
  • کمپیوٹر کی کلاسیں (گلی میں کمپیوٹر لیب (AFE /Glocal Roots) میں)
  • سلائی
  • گروپ کی صورت میں سرگرمیاں
  • ٹی اور صحت مندانہ خوراک
  • بچوں کے لیے کھیلنے کی جگہ
  • نماز، نیند اور عکاسی کے لئے پرسکون جگہ
  • وائی فائی

اضافی معلومات

جب آپ 'ہم اک ہیں' (We Are One ) میں رجسٹر کرتے ہیں تو آپکو ممبر کارڈ ملے گا:

  • رجسٹریشن کے وقت پولیس دستاویزات یا (ausweis) اپنے ہمراہ لائیں
  • آپ کو ایک ذمہ داری فارم پر دستخط کرنے کی ضرورت ہوگی یہ اس بات کو واضع کرتا ہے کہ آپ مرکز میں اپنی موجودگی کے وقت اپنی اور اپنے بچوں کی دیکھ بھال کریں گے)

مزید معلومات کے لیے، مرکز 'ہم اک ہیں' وزٹ کریں یا فیس بک یا انسٹاگرام پر میسج بھیجیں۔

مقامات

ساموس

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 17:00

منگل 10:00 سے 17:00

بدھ 10:00 سے 17:00

جمعرات 10:00 سے 17:00

جمعہ 10:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: greece@glocalroots.ch

facebook_messenger: https://www.facebook.com/weareonesamos/

website: https://glocalroots.ch

پتہ

Samos

37.7577520000000000
26.9732880000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔