Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/03/22

  • ون-آن-ون کیریئر سے متعلق مشاورت کے سیشن
  • ون-آن-ون اپنے روزگارسے متعلق مشاورت کے سیشن
  • مزدوروں کے حقوق اور روزگار کے طریقہ کار کے متعلق معلومات
  • ملازمت کی تلاش میں معاونت
  • سی وی اور کور لیٹر لکھنے ، انٹرویو کی تیاری ، سافٹ سکلز ڈیویلپمنٹ وغیرہ پر ورکشاپس۔
  • کاروباری تربیت اور رہنمائی کے مواقع

اضافی معلومات

آپکو ملاقا ت کا وقت طے کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے,، اس پتہ پر livelihoods.ath@rescue.org ای میل کریں یا اس نمبر پر 00306947250695 کال کریں. اپنا مکمل نام ، فون نمبر جو چل رہا ہو، اپنی زبان جو آپ بولتے ہیں اور آپکی خاص درخواست یا سوالات اس میں شامل کریں۔

آئی آر سی آپ سے ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے رابطہ کرے گی۔
ملاقات کا وقت سوموار سے جمعرات صبح 10:00 بجے سے شام 5:00تک منعقد ہوتا ہے۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

جب آپ ملاقات کا وقت طے کر لیتے ہیں تو آئی آر سی (IRC) آپکو لوکیشن/جگہ کے متعلق مطلع کر دیں گے۔

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: livelihoods.ath@rescue.org

phone: +306947250695

پتہ

Athens

null
null

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔