Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/10/21

پراکیس(ترقیاتی پروگرام، سماجی معاونت اور طبی تعاون) ایک آزاد سول سوسائٹی آرگنائزیشن (غیر منافع بخش ایسوسی ایشن) ہے۔ PRAKSIS کا بنیادی مقصد ترقیاتی، انسانی اور طبی نوعیت کے منصوبوں کی منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد ہے۔

ہمارا مقصد

ہمارا بنیادی ہدف کمزور سماجی گروہوں کے سماجی اور معاشی اخراج کا خاتمہ اور ان کے ذاتی اور سماجی حقوق کا دفاع ہے۔

ایتھنز میں PRAKSIS کی میڈیکل سروس، خدمات بنیادی صحت کی دیکھ بھال فراہم کرتی ہیں۔ ہمارے پاس عام ڈاکٹر، ماہر امراض، دانتوں کا ڈاکٹر اور نفسیاتی (رضاکار) ہیں۔ کوئی بھی چاہے کسی بھی آبادی یا سماجی گروہ میں، اگر انہیں کوئی طبی مسئلہ ہے تو وہ کمیونٹی سنٹر میں آ سکتے ہیں، جہاں خدمات بلا معاوضہ اور بلا امتیاز فراہم کی جاتی ہیں۔ شیڈول اپائنٹمنٹ کے بعد میڈیکل سروس روزانہ کام کرتی ہے۔ ملاقات لینے کے لئے اس نمبر پر کال کریں 210 - 8213704.

دیگر خدمات کے لئے حوالہ جات

کمیونٹی سنٹر میں ہمارے پاس ایچ آئی وی/ایچ بی وی/ایچ سی وی کے فوری ٹیسٹ دستیاب ہیں۔

شیڈول اپائنٹمنٹ کے بعد سوشل سروس روزانہ کام کرتی ہے۔ملاقات لینے کے لئے اس نمبر پر کال کریں پیر سے جمعہ صبح بجے 10 سے شام 3 بجے تک

رسائی اور اضافی معلومات۔

یہ سروس نہیں بند ہوتی عام تعطیلات میں

تقرری درکار ہے

ملاقات کے لیے وقت کیسے لیا جائے: کال کریں

اشاروں کی زبان میں بات چیت: نہیں

اس مقام کے داخلی راستے پر ایک ریمپ ہے۔

اس مقام پر ایک لفٹ ہے۔

اس مقام پر خواتین عملہ ہے۔

اس مقام پر مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ باتھ روم ہیں: نہیں۔

تمام درج خدمات مفت ہیں

\u0645\u0642\u0627\u0645\u06cc \u0632\u0628\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u062a\u06c1/ \u0627\u06cc\u0688\u0631\u06cc\u0633

ایتھنز

پتہ

سرپیڈونوس 24

کولونوس

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Σαρπηδόνος 24, Κολωνός

'}

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 17:00

منگل 09:00 سے 17:00

بدھ 09:00 سے 17:00

جمعرات 09:00 سے 17:00

جمعہ 09:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@praksis.gr

facebook_messenger: https://el-gr.facebook.com/ngopraksis/

phone: +302108213704

website: https://praksis.gr/

پتہ

Sarpidonos 24, Athens

37.9991954790138100
23.7054308568243460

مقامی زبان میں پتہ

Σαρπηδόνος 24, Κολωνός

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔