Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/10/29

 Service is no longer Valid 

Le service n'est plus valide 

الخدمة لم تعد متوفرة  

این سرویس دیگر در دسترس نمی باشد. 

سروس طویل درست نہیں ہے۔ 

   

LEDU ایک تعلیمی سینٹر ہے جو (6 سے 18 سال کے) بچوں کے لیے کلاسیں اور سرگرمیاں پیش کرتا ہے:  

  • یونانی زبان کی کلاسیں 
  • انگریزی زبان کی کلاسیں 
  • ریاضی کی کلاسیں 
  • دوسری کلاسیں جیسے کہ جغرافیہ، طبیتعیات، حساب، سماجی اور سیاسی تعلیم، عالمی تاریخ 
  • کمپیوٹر کی کلاسیں 
  • سرگرمیاں، جیسے شطرنج، ایرئیل یوگا، آرٹس اور دستکاری، جیولری بنانا، جمناسٹکس، اور تھیٹر 
  • کھیلنے کا گراونڈ 

کلاس یونانی میں سکھائ جاتی ہیں (انگریزی کلاسوں کے سوا) .

عربی، فارسی، کرمانجی اور سورانی کے لئے ترجمان، ہر روز کلاس کے دوران LEDU پر ہیں

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ARSIS.NGO/

website: http://arsis.gr

پتہ

Leros – Lepida

null
null

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔