
اپ ڈیٹ: 2022/07/22
پیڈرو اروپے سنٹر بچوں کے لیے یوتھ انٹیگریشن سینٹر ہے۔ یہاں ہم ان بچوں کو خوش آمدید کہتے ہیں جو پہلے ہی یونانی اسکول میں داخل ہیں اور انہیں ہوم ورک میں روزانہ مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہوم ورک ختم کرنے کے بعد بچوں کے لیے سرگرمیاں بھی ہوتی ہیں۔
اضافی معلومات
خدمات کے لیے اہلیت: 6 سال سے 18 سال تک کے بچے
پتہ
مائیکل ووڈا 28
مقامی زبان میں پتہ
Μιχαήλ Βόδα 28, Αθήνα
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 15:00 سے 19:00
منگل 15:00 سے 19:00
بدھ 15:00 سے 19:00
جمعرات 15:00 سے 19:00
جمعہ 15:00 سے 19:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: greece@jrs.net
facebook_messenger: https://www.facebook.com/pedroarrupegreece
facebook_messenger: https://www.facebook.com/pedroarrupegreece
website: http://greecejrs.gr/
website: http://greecejrs.gr/
پتہ
Michail Voda 28
37.9914710000000000
23.7251170000000000
مقامی زبان میں پتہ
Μιχαήλ Βόδα 28, Αθήνα